![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
کل جماعتی حریت کانفرنس کی کشمیریوں کی شناخت مٹانے کی بی جے پی کی کوششوں کی مذمت
منگل 2 اپریل 2024 16:08
(جاری ہے)
مقبوضہ جموں وکشمیر میں کانگریس رہنمائوں کی زیر قیادت مظاہرین نے مقبوضہ علاقے میں ''ٹیکس دہشت گردی ''پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ پانچ سال کے دوران سڑک حادثات میں کم از کم 4,251جانیں ضائع ہوئیں۔ سرینگر میں ٹریفک ہیڈکوارٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق علاقے میں اس عرصے کے دوران مجموعی طوپر 28,896سڑک حادثات پیش آئے جن کے نتیجے میں 37,725 افرادزخمی بھی ہوئے۔یہ صورتحال سڑک حادثات کو کم کرنے کے لیے خستہ حال انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی فوری ضرورت کا تقاضا کرتی ہے۔ دریں اثناء بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں مختلف مقامات پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کیا اور انہیں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیلوں میں نظربند کردیا۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں اپنے منصوبے مکمل کرنے کے باوجود ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں نہ کرنے پر مودی حکومت کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے مقبوضہ علاقے میں بی جے پی کی مسلط کردہ انتظامیہ کے مالیاتی نظام پر تشویش کا اظہار کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.