
مودی سرکارکیخلاف ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت
اروند کیجریوال کی کرپشن کے الزام میں گرفتاری کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
منگل 2 اپریل 2024 21:01
(جاری ہے)
بھارت میں مودی سرکار کیخلاف جمہوریت بچاو? ریلی کا انعقاد کیا گیا ، جمہوریت بچاو? ریلی کا انعقاد اروند کیجریوال کی کرپشن کے الزام میں گرفتاری کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے کیا گیا، جمہوریت بچاو? ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مودی سرکار کیخلاف اپنی آواز بلند کی ، مودی کے زیر نگرانی فیڈرل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اروند کیجریوال کو گرفتار کیا، عام آدمی پارٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ اروند کیجریوال کیخلاف تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور مودی سرکار اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے لیے اپوزیشن کے خلاف الزام تراشی کررہی ہے، مودی پر 13 ہزار کروڑ کی کرپشن ثابت ہوچکی ہے جسکو چھپانے کیلئے مودی سرکار اپوزیشن کو نشانہ بنارہی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی عوام کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کے لیے ڈالنا ہوگا، عام انتخابات میں کیجریوال مودی کیخلاف سب سے مظبوط امیدوار تھے، مودی کے ناقدین کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے سیاسی مخالفین کو کچلنے اور منصفانہ انتخابات کے امکانات کو کم کرنے کے لیے تفتیشی ایجنسیوں اور ٹیکس حکام کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.