موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان
8کے انتخابات تسلیم نہیں کیے تھے،2024 کے بھی تسلیم نہیں ،اب فیصلے میدان میں ہوںگے،سندھ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،راشد محمود سومرو
بدھ 3 اپریل 2024 13:00
(جاری ہے)
اس وقت کے وزیراعلی نے میری مخالفت کی تھی۔
اب وزیراعلی خود فرما رہے ہیں کہ حیران ہوں ان کے پاس ہتھیار کہاں سے آرہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ کچے کے پولنگ اسٹیشنز میں جماعتوں کو ووٹ نہ ہونے کے برابر پڑے۔ کچے کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔اگر ڈاکو پی پی سے کنکشن نہیں رکھتے تو وہ کچے میں آپریشن کیلئے سنجیدہ کیوں نہیں۔ کچے کے پولنگ اسٹیشنز کے نتائج بتارہے ہیں ڈاکو پیپلز پارٹی کے رحم وکرم پر ہیں۔ پیپلزپارٹی کچے میں ڈاکوئوں کی سرپرستی کر رہی ہے۔راشد سومرو نے کہا کہ اسمبلی میں بیٹھے پیپلز پارٹی کے نواب، سردار اور وڈیرے ڈاکو کی سرپرستی کررہے ہیں۔رہنما جے یوآئی نے کہا کہ جب تک بے رحمانہ آپریشن نہیں ہوگا تب تک ڈاکوئوں سے نجات نہیں ملے گی۔ پی ٹی آئی والے ہمارے گھر آئے ہم ان کے گھر گئے تھے، مولانا نے ان کو ویلکم کیا۔ ہمارے پی ٹی آئی کے ساتھ نظریاتی اختلافات ہیں۔انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا جوموقف ہے ہم سمجھتے ہیں وہ بیرونی ایجنڈے پر لیکر چل رہے ہیں۔ اب ان کے موقف میں کوئی تبدیلی آئی ہے تو یہ وضاحت تو ان کی جماعت کو دینی ہوگی۔راشد سومرو نے کہا کہ اگر اب بھی ان کا موقف وہی ہے تو شاید جے یو آئی کا ان کے ساتھ چلنا ممکن نہیں ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.