
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
بدھ 3 اپریل 2024 18:02
(جاری ہے)
سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا میں کالام 24، دیر (بالائی 17، زیریں 02)، چترال 16، بالاکوٹ13، دروش 11، کاکول، مالم جبہ، میرکھانی 06، پشاور(ائرپورٹ03،سٹی01) ،بنوں،پٹن ،باچاخان ائرپورٹ 02،سیدو شریف 01، کشمیر میں گڑھی دوپٹہ09،مظفر آباد (سٹی08، ایئر پورٹ06) ،کوٹلی02، راولاکوٹ01، گلگت بلتستان میں استور 08، ہنزہ 06،چلاس 04،بونجی02،گوپس01،بلوچستان: لسبیلہ04،پنجاب: مری 03، اٹک اور راولپنڈی (چکلالہ) میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
اس کے علاوہ کالام میں 01 انچ برف باری ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد،جیکب آباد39 ،دادو،موہنجو داڑو،پڈعیدن،حیدر آباد،سکرنڈ اور رحیم یار خان میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.