اعتکاف میں بیٹھے شخص نے 13 سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج، پولیس ملزم کو تاحال گرفتار نہ کر سکی
محمد علی بدھ 3 اپریل 2024 20:38
(جاری ہے)
دوسری جانب ایک نجی فلاحی تنظیم کے مطابق پاکستان میں ہر روز 12بچے جنسی درندگی کانشانہ بنتے ہیں جبکہ گزشتہ سال 2500 سے زیادہ بچے زیادتی کانشانہ بن چکے ہیں۔
فیصل آباد بچوں سے زیادتی کے کیسز میں سر فہرست جبکہ قصور دوسرے، راولپنڈی تیسرے،لاہور چوتھے اور گوجرانوالہ 5ویں نمبر پر ہے۔ صوبہ پنجاب 74 فیصد کیسز کے ساتھ بچوں کیلئے سب سے غیر مخفوظ صوبہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہونے کی وجہ صوبے میں پولیسنگ اور رپورٹنگ کے بہتر طریقہ کار کو بھی قرار دیا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2023 میں ریکارڈ کیے گئے کیسز میں 1,207 لڑکیاں اور 1,020 لڑکے تھے۔ زیادتی کے زیادہ تر واقعات میں چھ سے 15 سال کے بچے شامل تھے۔47 فیصد سے زیادہ کیسز اس عمر کے گروپ کے درمیان رپورٹ ہوئے اور ان میں سے، لڑکیوں (457) کے مقابلے لڑکوں (593) کو زیادہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔مزید براں، ایک حیران کن اندازے کے مطابق 1127کیسز میں بچوں سے زیادتی کرنے والے رشتہ دار یاجاننے والے تھے ۔مزید اہم خبریں
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
جرمنی میں حماس کے مبینہ حامیوں کے خلاف پولیس کے چھاپے
-
رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں نئی سماعت شروع
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.