مریم نوازاورکلثوم نوازکے کپڑے سلائی کرتی تھی، صبا فیصل کا انکشاف
جمعہ 5 اپریل 2024 20:51
(جاری ہے)
اداکارہ نے بتایا کہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اور صاحبزادی مریم نواز ، جو اب وزیراعلی پنجاب کے منصب پر فائز ہیں، انکے کپڑے سلائی کرتی تھیں۔
صبا فیصل نے بتایا جب میں کراچی شفٹ ہوئی تو مجھے اپنا بزنس بند کرنا پڑا اور بزنس بند کرنے کیلئے میں نے چھ ماہ کا ٹائم صرف سوچنے کیلئے لیا،استخارے کئے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے بہت سوچا کہ کہیں میں غلط تو نہیں کررہی اور ایسا نہ ہو کہ مجھے پچھتانا پڑے اپنے اس فیصلے پر لیکن آخر میں مجھے یہ ہی سمجھ آئی کہ بند کردینا چاہیے اور میں سب چھوڑ چھاڑ کراچی آگئی، اب کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.