لوکل گورنمنٹ کے تحت ضلع کی 85یونین کونسلز میں شجرکاری کا ٹارگٹ مکمل کر لیا ہے،ڈپٹی کمشنرمحمدنعیم سندھو
ہفتہ 6 اپریل 2024 22:12
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ غلام شبیر کا کہنا تھا کہ لوکل گورنمنٹ کے تحت ضلع کی 85یونین کونسلز میں شجرکاری کا ٹارگٹ مکمل کر لیا ہے،پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ہر یونین کونسل میں 200پودے لگائے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آلودہ ماحول کو خوشگوار اور سر سبزو شاداب بنانے کیلئے ہمیں جنگی بنیادوں پر شجرکاری کو فروغ دینا ہوگا،وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کا پلانٹ فار پاکستان پروگرام احسن اقدام ہے،حکومت کی پلانٹ فار پاکستان مہم کو کامیاب بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ میاں اکرم ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر گوجرہ محمد منصور ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرکمالیہ افسابانو نے شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.