جماعت اہلسنت پاکستان کے تحت کراچی میں مختلف مساجد میں نماز عیدالفطرکے اوقات

اتوار 7 اپریل 2024 20:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2024ء) جماعت اہلسنت پاکستان کے تحت کراچی میں مختلف مساجد میں نماز عیدالفطرکے اوقات جاری کردیئے گئے۔ شہر کراچی میں سب سے پہلے نماز عیدالفطر 6:30 بجے ادا کی گئی جن مساجد میں 6:30 بجے نماز عیدالفطر کی ادائیگی ہوگی ان میں زینب مسجد ،جمشید روڈ نمبر 2مولانا محمدالطاف قادری ،بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہائوس، فیضان مرشد مسجد پاکستان چوک،آب کوثر مسجد شیڈ فائونڈیشن سیکٹر 11/c نارتھ کراچی،مولانا اسحاق مدنی،نور حبیب مسجد نیا آباد لیاری،مولانا اسحاق خلیلی،جامع مسجد گلزار مدینہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن،میمن مسجد جمشید روڈ،حبیب مسجد نزد لیاقت لائبریری مقبول آباد ،یاسین زبیری پارک جمشید روڈ،ہری مسجد نانک واڑہ،گلزار انبیاء مسجد کے ایم سی ورکشاپ،جامع مسجد ناخدا کچھی میمن سوسائٹی بہادر آباد۔

(جاری ہے)

06:45 بجے کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہائوس،جامع مسجد حنیفہ جعفرانی کچھی میمن قبرستان،جامع مسجد فاروقی سیکٹر 11 -A نارتھ کراچی۔ 07:00 بجے جامع مسجد خلفائے راشدین بلاک 13-Dگلشن اقبال علامہ کامران رضوی،جا مع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال امامت مولانا شوکت سیالوی، جامع مسجد صدیقیہ رضویہ وائی ایریا کورنگی،مسجد خدیجة الکبریٰ میراں ناکہ لیاری،اقصیٰ عید گاہ میدان صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپارقاری سعید قادری،جامع مسجد مجاہد نزد ایس آئی یو ٹی سول،عثمان غنی مسجد ٹھٹھائی کمپائونڈ،رحمت مسجد بھیم پورہ لیاری،جامع مسجد نور مصطفی بہار کالونی لیاری،جامع مسجد قبا کے ایم سی ورکشاپ،جامع مدنی مسجد اکال بونگا نشتر روڈ گارڈن،کچھی میمن مسجد رتن تلائو،عید گاہ گرائونڈ سیکٹر 2 نارتھ کراچی،جامع مسجد فاروقیہ سیکٹر ایل نارتھ کراچی،جامع ہالار میمن مسجد اسکیم 33،الیاس مسجد گھانچی پاڑہ، 07:15 بجے عید گاہ میدان ٹی پی ٹوکے ڈی اے محمود آباد نمبر 2،مولانا عبد الحمید،محمد ی مسجد زمیندار چوک گلبہار ،جامع مسجد بلال دریا آباد لیاری، 07:30 بجے میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر امامت وخطا بت علامہ شا ہ عبد الحق قادری ،جامع مسجد مدینہ دھوبی گھاٹ لانڈھی نمبر چار،مولاداد مسجد لیاری،گلزار مسجد نزد ایس ایم لاء کالج برنس روڈ،عید گاہ میدان ممتاز نگر Bایریا ملیر، جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ،فیضان جیلان مسجد کلفٹن،جامع میمن مسجد پہاڑی والی،مرکزی عید گاہ گرائونڈ عرفات ٹائون قائد آباد،غوثیہ مسجد دریا آباد لیاری،جامع مسجد رحمانیہ آگرہ تاج ،الانہ مسجد شو مارکیٹ،جامع مسجد محمدی شیریں جناح،جامع مسجد یاسین آباد گلشن شمیم،جامع مسجد طیبہ ریلوے کالونی ،جامع مسجد ملا عمر لیاری،عید گاہ باب الاسلام نارتھ ناظم آباد،07:45 بجے صابری مسجد رنچھوڑ لائن،جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ امامت مولانا عباس رضا الباروی،مسجد باغ ملیر علامہ اشرف چشتی،جامع مسجد غفاری الطاف نگر اورنگی مولانا مہتاب عالم نعیمی، 8 بجے قادریہ مسجد قائد پارک ملیر امامت مولانا عبد الوہاب قادری،جامعہ غوثیہ شیرازیہ گلشن عسکری قذافی ٹائون بن قاسم پیر سید عبد القادر شیرازی،عید گاہ شہداء میلاد نزبشارت پارک پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن،امامت علامہ حافظ ارشاد قادری ،جامع مسجد مصطفی جناح روڈ شیرشاہ مفتی بلال قادری،جامع مسجد میوہ شاہ لیاری،کچھی میمن مسجد صدر، ،عید گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان،جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن، مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میر غالب شاہ،جامع مسجد طیبہ لاندھی نمبر 1 ،بغدادی مسجد متصل بغدادی تھانہ لیاری،جامع مسجد فیضان سیفیہ نزد ضیاء الدین ہسپتال کلفٹن،مرکزی عید گاہ قصابان ایم اے جناح روڈ جامع کلاتھ،نور حرم مسجد سندھی ہوٹل لیاقت آباد،جامع مسجد صدیقی چونا بھٹی رنچھوڑ لائن،جامع مسجد رحمت دوعالم گلشن ضیاء اورنگی،جامع مسجد خضراء نارتھ کراچی ،جامع مسجد مریم مہران ٹائون کورنگی، 8:15 بجے جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی،ابراہیم مسجد سیکٹر 11-A پاور ہائوس، 8:30بجے , مرکزی عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گرائونڈ کورنگی نمبر 2امامت جمیل احمد امینی،جناح مسجد برنس روڈ،جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار،جامع مسجد جیلانی نارتھ کراچی ،جامع مسجد القادری اتحاد ٹائون،جامعہ نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن،جامع مسجد قادری بغدادی لیاری،صدیق اکبر مسجد نارتھ کراچی سیکٹر11-C ۔

جامع فیضان مصطفی مسجد 11-B نارتھ کراچی، 9:00 بجے مرکزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر 4/B سرجانی امامت مولانا فخر الحسن شاہ،جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار،علامہ کوکب نورانی اور 10:00 بجے قادری مسجد ، خانقاہ قادریہ سولجر بازار امامت وخطابت ڈاکٹر فرید الدین قادری اور عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی میں بھی ادا کی جائے گی۔