بھارت کی متعصبانہ بیانیہ تشکیل دینے کی کوشش، سکول کے نصاب میں دفعہ370کی منسوخی شامل
پیر 8 اپریل 2024 14:35
(جاری ہے)
تاہم نصاب میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کا کوئی تذکرہ نہیں کیاگیا ہے جن میں پوری ریاست جموں و کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار دیا گیا ہے جبکہ بابری مسجد کی شہادت اور گجرات میں مسلم کش فسادات جیسے ہندوتوا سے متاثرہ واقعات بھی نظر ثانی شدہ نصاب سے غائب ہیں۔
ناقدین کا استدلال ہے کہ یہ تبدیلیاں نصابی کتابوں میں ایک متعصبانہ بیانیہ تشکیل دینے کی کوشش ہے جس سے تاریخی واقعات اور تنازعہ کشمیر کو پیش کرنے کے حوالے سے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.