
عید کی چھٹیوں میں مری میں تیز بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
پیر 8 اپریل 2024 17:39
(جاری ہے)
اس پیشگوئی کے پیش نظرضلعی انتظامیہ نے عید کے موقع پر مری میں تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے اور کہا ہے کہ عید کے دوران مری میں سیاحوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو جاتا ہے اور ان حالات میں سیاحوں کے تحفظ کیلئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں۔
جاری مراسلہ میں تمام سرکاری افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ عید کے دنوں میں مری کے داخلی اور خارجی راستوں کی خصوصی نگرانی کی جائے اور مری میں داخل اور خارج ہونی والی گاڑیوں کی تعداد کو مقررہ ایس او پیز کے مطابق کنٹرول کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی مناسب رہنمائی کی جائے اور ان کو تیز بارش کی صورت میں سڑکوں پر پھسلنے کے خطرات سے آگاہ کیا جائے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.