پاکستان میں عید الفطر آج منائی جارہی ہے‘سی ای او اردوپوائنٹ علی چوہدری کی پورے عالم اسلام کو مبارکباد
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور ملائیشیا ‘ متحدہ عرب امارات، قطر ، افغانستان، آسٹریلیا اور لندن میں بھی عیدالفطر آج منائی جائے گی جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش میں عید11اپریل کو ہوگی
میاں محمد ندیم بدھ 10 اپریل 2024 00:21
(جاری ہے)
لکھنو کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ آج چاند نظر نہیں آیا اور اب عید 11 اپریل کو منائی جائے گی اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرپرمین مولانا خالد رشید نے کہا کہ 9 اپریل 2024 کو آسمان صاف تھا لیکن چاند نظر نہیں آیا ملک کے کسی اور حصے میں چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے اس بنیاد پر یہ اعلان کیا گیا کہ کل 10 اپریل کو 30واں روزہ ہو گا اور عید 11 تاریخ کو ہو گی اسی طرح بنگلہ دیش میں بھی چاند نظرنہ آنے کی وجہ سے عیدالفطر جمعہ11اپریل کو منائی جائے گی.
ادھر افغانستان میں بھی شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا تاہم کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی جس کے بعد بدھ کو عید کا اعلان کردیا گیا تھاآسٹریلیا فتوی کونسل نے بھی شوال کا چاند نظر نہ آنے پر آج تیسویں روزے کا اعلان کیا تھا، اس کے علاوہ لندن میں بھی بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی. سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور ملائیشیا ‘ متحدہ عرب امارات، قطر ، افغانستان، آسٹریلیا اور لندن میں بھی عیدالفطر آج 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی.مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.