بارشوں کے پیش نظر سندھ بھر کے تمام تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا
کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز تمام اہم شاہراہوں، نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں، چیف سیکریٹری سندھ
اتوار 14 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کے مطابق رین ایمرجنسی سینٹرمیں ٹیکنیکل عملہ تین شفٹوں میں چوبیس گھنٹیڈیوٹی دے گا۔
عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہے۔ شہر کے 515 مخدوش حالت اور خطرناک عمارتوں کے مکینوں کو فلیٹس خالے کرنے کے لئے بھی اگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان کے مطابق واٹر کارپوریشن نے شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر سکشن مشینیں ہے، واٹر کارپوریشن کی سکشن مشینیں اور ڈی واٹرنگ پمپس سمیت دیگر مشینری ہائی الرٹ ہے کر دی گئی ہے، انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلی سندھ، چیف سیکرٹری سندھ اور میئر کراچی کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن انتظامیہ نے برسات سے قبل ہی شہر بھر بلخصوص میٹرو پول ہوٹل، وزیر اعلی ہاس، گورنر ہاس، مسلم جم خانہ، میری ویدھر ٹاور، بلاول چورنگی، جناح ایئرپورٹ، آرٹس کونسل چورنگی، پی سی ہوٹل، 26 اسٹریٹ جناح ہسپتال، نرسری، گورا قبرستان بلوچ کالونی، ایف ٹی سی فلائی اوور، یونیورسٹی روڈ، شاہراہ قائدین، وزیر مینشن اور ایم اے جناح روڈ کے مختلف مقامات پر سکشن مشینیں پہنچا دی ہے،انجینئر اسداللہ خان نے مزید کہا کہ ایگزیکٹو انجینئر ورکشاپ ڈویڑن اور متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر تمام گاڑیوں کی نگرانی کریں گے جبکہ برسات کے پانی کی نکاسی مکمل ہونے تک واٹر کارپوریشن کی تمام گاڑیاں اور عملہ سڑکوں پر موجود رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.