بارشوں کے پیش نظر صوبے کے تمام تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا
اتوار 14 اپریل 2024 20:05
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کے مطابق رین ایمرجنسی سینٹرمیں ٹیکنیکل عملہ تین شفٹوں میں چوبیس گھنٹیڈیوٹی دے گا۔
عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہے۔ شہر کے 515 مخدوش حالت اور خطرناک عمارتوں کے مکینوں کو فلیٹس خالے کرنے کے لئے بھی اگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان کے مطابق واٹر کارپوریشن نے شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر سکشن مشینیں ہے، واٹر کارپوریشن کی سکشن مشینیں اور ڈی واٹرنگ پمپس سمیت دیگر مشینری ہائی الرٹ ہے کر دی گئی ہے، انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ، چیف سیکرٹری سندھ اور میئر کراچی کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن انتظامیہ نے برسات سے قبل ہی شہر بھر بلخصوص میٹرو پول ہوٹل، وزیر اعلیٰ ہاؤس، گورنر ہاؤس، مسلم جم خانہ، میری ویدھر ٹاور، بلاول چورنگی، جناح ایئرپورٹ، آرٹس کونسل چورنگی، پی سی ہوٹل، 26 اسٹریٹ جناح ہسپتال، نرسری، گورا قبرستان بلوچ کالونی، ایف ٹی سی فلائی اوور، یونیورسٹی روڈ، شاہراہ قائدین، وزیر مینشن اور ایم اے جناح روڈ کے مختلف مقامات پر سکشن مشینیں پہنچا دی ہے،انجینئر اسداللہ خان نے مزید کہا کہ ایگزیکٹو انجینئر ورکشاپ ڈویڑن اور متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر تمام گاڑیوں کی نگرانی کریں گے جبکہ برسات کے پانی کی نکاسی مکمل ہونے تک واٹر کارپوریشن کی تمام گاڑیاں اور عملہ سڑکوں پر موجود رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.