آج بھی کچھ سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
یہ سیاستدان سازش کرکے ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں،بلاول بھٹوزر داری نے تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق مفاہمت کی دعوت بھی دیدی
اتوار 14 اپریل 2024 22:00
(جاری ہے)
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو قبر میں آرام کرتے ہوئے بھی حکومت بناتے ہیں اور گراتے ہیں، آج ہم 2 صوبائی حکومتیں سنبھال رہے ہیں، 2 جیالے وز یراعلیٰ منتخب ہوئے، جیالا چیئرمین سینیٹ منتخب ہوا ہے، دوسری بار آصف زرداری کو صدر منتخب کرایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے آئین بحال کیا، این ایف سی کے ذریعے صوبوں کو حق دیا، صدر زرداری نے بھٹو کے قتل پر عدالتی ریفرنس بھیجا، سپریم کورٹ سے ثابت ہوگیاکہ قائد عوام سے ناانصافی ہوئی اور فیئر ٹرائل نہیں ملا۔ انہوںنے کہاکہ بہت سی قوتیں جمہوریت پر یقین نہیں رکھتی تھیں، سازشیں پکاتے رہتے تھے، صدر زرداری نے سازشیں ناکام بنائیں۔ انہوںنے کہاکہ آج بھی کچھ سیاستدان ہیں جو پی این اے 2 لانا چاہتے ہیں، کچھ سیاستدان ذاتی اناکے لیے ملک اور عوام کی قسمت سے کھیلتے ہیں، اب وہ دھاندلی کا ڈھول بجا کرملکی معیشت اور ملک کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.