
گورنرسندھ سے ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی ملاقات
پیر 15 اپریل 2024 21:11

(جاری ہے)
گورنرسندھ نے کہا کہ عبد الستار ایدھی اپنی ذات میں انجمن تھے، سماجی خدمات کے حوالے سے پوری قوم ایدھی صاحب کی مقروض ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایدھی فائو نڈیشن کے سماجی بھلائی کے اقدامات لائق تحسین ہیں، ایدھی ایمبولینس مریضوں کے طبی مراکز تک پہنچنے کا قابل اعتماد ذریعہ ہیں۔ فیصل ایدھی نے گورنر سندھ کو اپنے ادارے کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔ فیصل ایدھی نے گورنر سندھ کے ہمراہ امید کی گھنٹی،آئی ٹی مارکی اور راشن بیگز کا بھی دورہ کیا۔ فیصل ایدھی نے کہا کہ گورنر سندھ کے تمام فلاحی اقدامات مثالی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.