ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی، پیسکو

پیر 15 اپریل 2024 23:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور18اپریل صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیوحیات آباد 5 اور رنگ روڈ، یونیورسٹی کیمپس،کینال ٹائون ، مالاکنڈھیر، انجینئرنگ، ریگی، تاج آباد، تاج آباد 2، ایگریکلچر، میرا اچینی، ایچ ایم سی ، رنگ روڈ، دانش آباد، غریب آباد، راحت آباد1، سی ایم بی، ابدرہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور18اپریل صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے کچوڑی ، شریف آباد، خان مست کالونی، نیو ہزار خوانی، سوڑی زئی ، پھندو بابا، ارمڑ2، یکہ توت، نیو چمکنی، پھندو روڈ 2، رنگ روڈ، چیئر مین دفتر، بیری باغ، رشید گڑھی، سوڑی بالا، اخون آباد، رنگ روڈ 2 اور ایس آئی ڈی بی فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے - کوہاٹ روڈ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور18اپریل صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی اے ایف ایکسپریس، کوہاٹ روڈ، وزیر باغ ، سنہری مسجد، بانہ ماڑی ،سول کوارٹر، نوتھیہ، مرشد آباد، اباسین، اولڈ دیہہ بہادر، وزیر آباد، امین کالونی، باڑا، نودیہہ پایاں، مرشد آباد، دورہ روڈ، نودیہہ بہادر، لنڈی ارباب1،2،3، شیخ محمدی، پشتہ خرہ، سواتی گیٹ، گلبرگ، سکیم چوک اور چیئر مین دفتر صارفین متاثر ہوں گے - مانسہرہ سرکٹ کنٹرولنگ بریکرسے بجلی کی فراہمی16ا،17 اور 18پریل صبح8 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سی500 کے وی سوکی کنیاری ٹرانسمیشن لائن سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - رائٹ بنک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16اپریل صبح8 بجے سے شام 10 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سی ٹوپی ، جی آئی کے انسٹیٹیوٹ، میکس 2، کالابٹ، منئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - مانسہرہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 18 اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے غازی کوٹ، احسان شہید، دانش آباد، عطر شیشہ، شاہین شہید،چیٹی ڈھیری، فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - مینگورہ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور17اپریل صبح8بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے مالم جبہ، ایکسپریس سیدو ہسپتال، بنڈائی ، مینگورہ 1،2،3،4، کبل ، نواں کلے، سیدو شریف، بریکوٹ2، اوڈیگرام ، کبل 4، مٹہ 2، فضا گھٹ، کبل 2، گلدہ، مرغزار، سیدو ہسپتال ، کبل 3، گوگدرہ، تختہ بند، قمبر، سنگر، ایم ای ایس، حاجی بابا، سیدو بابا، برا بنڈائی ، شاہدررہ، ہسپتال ایکسپریس، اجرنگ، دریال فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔