بی جے پی سپریم کورٹ میں کیس ہارنے والی تھی ، اسی لئے جموں وکشمیر میں انتخابات کرانے پر راضی ہو گئی، پی چدمبرم
منگل 16 اپریل 2024 11:33
(جاری ہے)
بھارتی حکومت نے بعد میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہو کر کہا کہ جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری کی حیثیت عارضی ہے اور مکمل ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا، لیکن اس نے یہ نہیں بتایا کہ کب تک ریاستی حیثیت بحال کی جائے گی۔پی چدمبرم نے کہا کہ بی جے پی کا منشور خاص طور پر یکساں سول کوڈ مختلف مذاہب کے درمیان تقسیم پیدا کرے گا اور یہ تقسیم باالآخر نفرت انگیز تقاریر، دشمنی اور تنازعات کا باعث بنے گی۔ نریندر مودی نے کرناٹک کے شہرمیسور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کو''ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی سلطان'' قراردیاتھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.