آصف بھٹو قومی اسمبلی میں عوام اور خاص کر خواتین کے حقوق کیلئے موثر آواز اٹھائیں گی، سردار سربلند جوگیزئی
بطور رکن قومی اسمبلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، سیکرٹری اطلاعات پی پی پی بلوچستان
منگل 16 اپریل 2024 22:49
(جاری ہے)
یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں سردارسربلند جوگیزئی نے کہاکہ دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو ؔ اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوںبلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوکر پارلیمانی سیاست کے آغاز پر بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے بی بی آصفہ بھٹو زرداری رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے اپنی والدہ شہید بی بی کے وژن کے مطابق عوام بالخصوص خواتین و نوجوانوں کی آواز بنیں گی۔ سردار سربلند خان جوگیزئی نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر صدر آصف علی زرداری، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور سمیت تمام جیالوں کو بھی مبارکباد پیش کی ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.