پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

جمعرات 18 اپریل 2024 22:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2024ء) صوبائی ارلحکومت پشاور اور گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ۔

(جاری ہے)

شہر بھر میں مطلع ابرالودد رہا اور مختلف جگہوں پر ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم کافی حد تک خوشگوار رہا دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 21 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :