وزیر اعظم شہباز شریف سے یونیسیف کے وفد کی ملاقات،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور یونیسیف کے درمیان اظہار دلچسپی کی دستاویز پر دستخط
جمعرات 18 اپریل 2024 21:10
(جاری ہے)
بعدازاں وزیراعظم نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور یونیسیف کے درمیان اقوام متحدہ کے جنریشن ان لمیٹڈ (جین یو ) پروگرام کے حوالے سے اظہار دلچسپی کی دستاویز (لیٹر آف انٹینٹ ) پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔
دستاویز پر پی ایم یوتھ پروگرام کے چیئر مین رانا مشہود اور یونیسیف کے پاکستان میں نمائندے عبداللہ اے فاضل نے وزیراعظم کی موجودگی میں دستخط کیے۔جنریشن ان لمیٹڈ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے 2018 میں شروع کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم ، تکنیکی تربیت اور اینٹرپرینیئور شپ کے ذریعے باصلاحیت بنانا اور ابتدائی تعلیم اور تربیت کے حوالے سے کام کرنا ہے۔ جین یو پاکستان میں اپنے مکمل آپریشنز شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس میں نوجوانوں سے متعلق منصوبوں میں 20 ملین کی ابتدائی سرمایہ کاری بھی شامل ہے۔ اس دستاویز پر دستخط سے نوجوانوں کو تعلیم و تربیت کے یکساں مواقع فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ جین یو اور پی ایم یوتھ پروگرام اس حوالے سے آپریشنل سٹریٹجک فریم ورک پر مل کر کام کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.