
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ ،ماہر کھلاڑیوں کے مابین مقابلے جاری
ہفتہ 20 اپریل 2024 23:08

(جاری ہے)
جنوبی پنجاب کیٹگری میں طاہر مصطفیٰ اپنے تین میچ جیت کر تین پوانٹس کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں جبکہ واجد محمود، عبداللہ واہلہ ،ظہوراحمد،عمرحفیظ ، ارسلان اختراور محمد ثقلین اپنے تین پوانٹس کے ساتھ ایگریگیٹ نمبرز کے ساتھ بالترتیب دوسرے ، تیسرے، چوتھے، پانچویں ، چھٹے اور ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔
دیگر 28کھلاڑی دو پوانٹس کے ساتھ مقابلے میں موجود ہیں ۔قبل ازیں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب چیس ایسوسی کے عہدیدار اور ٹورنامنٹ آرگنائزر راجہ گوہر نے کہا کہ جنوبی پنجاب شطرنج میلے کا مقصد شطرنج کی مہارت کے جذبے کو پروان چڑھانا ہے اور جنوبی پنجاب کے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار ہم نے ماسٹرز، جنوبی پنجاب شائٹرز، خواتین اور انڈر 14 سمیت متعدد کیٹیگریز متعارف کرائی ہیں۔ دوسرے روز کے کھیل کا آغاز اتوارکو صبح ساڑھے آٹھ بجے ہوگا جبکہ اختتامی تقریب شام پانچ بجے منعقد ہوگی، جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد عاشق ربانی اور مہمان اعزاز سیکرٹری انرجی پنجاب ڈاکٹر نعیم رؤف ہوں گے جبکہ تقریب میں پاکستان سپورٹس بورڈ ، پنجاب سپورٹس بورڈ کے افسران بھی شرکت کرینگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئٹہ میں وزیراعظم کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز میں 10ہزار نوجوان شریک ہیں، چیئر مین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی گفتگو
-
ورلڈ انڈر 23 سکواش چمپئن نور زمان کی وزیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات، پانچ لاکھ روپے انعام سے نوازا
-
پی ایس ایل انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملاقات ،پی ایس ایل 9 اور 10 کے اعداد و شمار کا تقابلی جائزہ
-
پی ایس ایل 10 ، ڈیجیٹل ویورز کی ریکارڈ تعداد نے پی سی بی کو نئی راہ دکھلا دی
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
-
اظہر محمود کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، کامران اکمل
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ،سیکنڈ سیڈڈ کوکوگف کا پہلے راؤنڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
-
انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 4 جولائی کو کھیلاجائیگا
-
نوواک جوکووچ نے تاریخ ساز کھلاڑیوں میں اپنا نام درج کرا لیا
-
سیکنڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز کا فاتحانہ آغاز،ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
ویسٹ انڈیز کرکٹر پر جنسی حملوں کے الزامات‘ ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی لب کشائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.