
میرپورخاص اخبار فروش یونین کے صدر محمد ایوب مہر نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر سید سرمد علی سے کراچی میں اُن کے دفتر میں ملاقات
عبید اللہ کوری
پیر 22 اپریل 2024
17:38
(جاری ہے)
اس موقع پر سینیٹر صاحب نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں اور غریبوں کی جماعت رہی ہے اور پیپلز پارٹی ہرطبقے اور شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کے شانہ بشانہ اُن کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہتی ہے ۔
پیپلز پارٹی اخبار فروشوں کے مسائل کو حل کرنے کےلئے پہلے بھی میدان میں تھی اس کی مثال کراچی کے اندر سابق وزیر اعلیٰ مرحوم عبداللہ شاہ صاحب نے ایک اخبار مارکیٹ تعمیر کروائی۔ اور انشاء اللہ سندھ کے اندر جوبھی اخبار فروشوں کے مسائل ہیں وہ پاکستان پیپلز پارٹی حل کروائی گی ۔ اس موقع پر سینیٹر صاحب نے کہا کہ چیف منسٹر سندھ سید مراد علی شاہ صاحب بہت اچھا کام سندھ کی عوام کیلئے کر رہے ہیں وہ عوام الناس کو اکیلا نہیں چھوڑینگے۔ اور چیف منسٹر صاحب سے سندھ کے اخبار فروشوں کے مسائل بھی حل کروائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.