Live Updates

نکانہ صاحب مہنگائی عروج پر، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال،گراں فروش بے لگام

ضلعی انتظامیہ مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ ریٹ لسٹوں پر عمل کرانے میں بری طرح ناکام

جمعہ 26 اپریل 2024 13:21

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) ننکانہ صاحب مہنگائی عروج پر، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ، گراں فروش بے لگام ،اکثر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا عملہ جرمانوں کی کارروائی ڈالتا ہے،ضلعی انتظامیہ مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ ریٹ لسٹوں پر عمل کرانے میں بری طرح ناکام ، ریٹ لسٹوں اور فوٹو سیشن سے اعلیٰ حکام کی ا?نکھوں میں دھول جھونکی جانے لگی دوسری طرف سبزی اور پھل فروشوں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے جو ریٹ لسٹ جاری کی جاتی ہے وہ ان کی قیمت خرید سے بھی کم ہوتی ہے جس کے مطابق وہ سبزیاں اور پھل فروخت نہیں کرسکتے۔
Live مہنگائی کا طوفان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :