ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن)کے علی پرویز ملک ، این اے 132 قصور سے مسلم لیگ (ن)کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے
جمعہ 26 اپریل 2024 20:36
(جاری ہے)
پی پی 36 وزیرآباد سے (ن)لیگ کے عدنان افضل چٹھہ، پی پی 54 نارووال سے (ن)لیگ کے احمد اقبال، پی پی 93 بھکر سے (ن) لیگ کے سعید اکبر نوانی اور پی پی 139 شیخوپورہ سے (ن)لیگ کے رانا افضال کامیاب ہوئے۔
اس کے علاوہ پی پی 147 لاہور سے (ن)لیگ کے محمد ریاض، پی پی 149 لاہور سے آئی پی پی کے محمد شعیب صدیقی، پی پی 158 لاہور سے (ن)لیگ کے چوہدری نواز اور پی پی 164 لاہور سے (ن)لیگ کے راشد منہاس کامیاب قرار پائے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پی پی 266 رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کے ممتاز علی، پی پی 290 ڈی جی خان سے (ن)لیگ کے علی احمد خان لغاری اور پی کے 91 کوہاٹ کی نشست پرسنی اتحاد کونسل کے داد شاہ کامیاب قرار پائے۔مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.