خصوصی انسداد پولیو مہم کاآغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ
پیر 29 اپریل 2024 10:40
(جاری ہے)
حالیہ دنوں میں ملک میں سیوریج کے پانی کے متعدد نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ وائرس بچوں کی صحت کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے۔
ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے مزید کہا کہ پولیو لاعلاج مرض ہے اور اس سے بچاؤ کا واحد حل ویکسی نیشن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز آپ کے گھر کی دہلیز پر آئیں گے ان کے ساتھ مکمل طور پر تعاون کریں اور اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن کو یقینی بنائیں۔کوآرڈینیٹر قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا کہ یہ ایک انتہائی اہم مہم ہے جس کا انعقاد ان اضلاع میں کیا جارہا ہے جہاں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا زیادہ خطرہ ہے۔ڈاکٹر شہزاد بیگ نے مزید کہا کہ ہم نے اس سال 31 اضلاع میں پولیو وائرس کا پتہ لگایا ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ ہم ان تمام ہائی رِسک اضلاع میں باقاعدگی سے پولیو مہم کا انعقاد کر رہے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ بچوں میں اس وائرس سے لڑنے کیلئے قوت مدافعت پیدا ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.