سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی
منگل 30 اپریل 2024 13:12
(جاری ہے)
ان کوریڈور میں ملازمت کی تخلیق، گرین انرجی، کوریڈور آف انویشن اور کوریڈور آف انکلوسیو ریجنل ڈویلپمنٹ شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چین کہ اعلی قیادت حکومت پاکستان بالخصوص وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سی پیک منصوبوں پر بھرپور اقدامات اٹھانے کی کاوشوں کو سراہتا ہے جبکہ چین کی اعلی قیادت نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو مسٹر سی پیک کا لقب بھی دیا ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت سی پیک منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر پرعزم ہے، بالخصوص بلوچستان اور گوادر میں جسکی ایک سٹریٹجک اہمیت ہے۔انہوں نے کہا کہ 2013 سے 2018 تک سی پیک کے تحت پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جس سے پاکستان کی معاشی حالت میں بہتری آ ئی۔مزید تجارتی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں دو ہفتے کے دوران سونے کے نرخوں میں اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ
-
ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 387پوائنٹس کی کمی سے 74955پوائنٹ پر آگیا
-
پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے
-
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ ہفتی ایک اور تاریخی سنگ میل عبورکرلیا
-
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.