قائد میاں محمد نواز شریف پاکستان کو مسائل سے نکال سکتے ہیں، کیپٹن حلیم صدیقی
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ن لیگ کے نمائندے عوام کے مسائل حل کر رہے ہیں، فیروز خان
منگل 30 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
کراچی کو مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میگا پروجیکٹ دیئے گئے اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے۔
صدر مسلم لیگ ن ضلع ملیر فیروز خان نے کہاکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ن لیگ کے نمائندے عوام کے مسائل حل کر رہے ہیں، پاکستان کے عوام ہمیشہ قائد میاں محمد نواز شریف کو سپورٹ کرتے آئے ہیں۔ ضلع ملیر میں سیوریج اور پانی کے مسائل جلد حل کریں گے اور اٴْمید ظاہر کی کہ کیپٹن حلیم احمد صدیقی کو موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر گہری نگاہ ہے وہ موجودہ حالات میں اپنا ایک اچھا اور فعال کردار ادا کرسکتے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ حالات کسی افراتفریح کے متحمل نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
پاکستانیوں نے 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالرز خرچ کر ڈالے
-
بجلی بے تحاشہ مہنگی کرنے کے باوجود حکومت پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.