ضلع کونسل میرپورخاص کا ترقیاتی اسکیموں کے متعلق اجلاس چیئرمین ضلع کونسل میر انور علی تالپور کی صدارت میں ضلع کونسل ہال میرپورخاص میں منعقد ہوا
عبید اللہ کوری
جمعرات 9 مئی 2024
17:31
(جاری ہے)
چئیرمین ضلع کونسل میرپورخاص میر انور علی تالپور نے کہا کہ میرپورخاص میں پیپلز بس سروس کا آغاز ہونا ایک اہم انقلاب ہے جس پر سندھ حکومت اور پی پی پی اعلی قیادت کا شکر گزار ہے انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کونسل میرپورخاص کا OZTشئیر سندھ کے دیگر اضلاع کے مقابلے میں کم ہےجس کو بڑھانے کے لیے بھی سندھ حکومت سے بات کی جائے گی .
میر انور تالپور نے کہا کہ نگران حکومت کے عرصہ کے دوران ترقیاتی اسکیموں میں تاخیر ہوئی مگر اب ضلع کونسل کی اراکین اور ورکس اینڈ سروسز کمیٹی کی مشاورت سے 31 کروڑ کی ترقیاتی اسکیمیں بنائی گئی ہیں جو سندھ حکومت کو بھیجی جائیں گی . انہوں نے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کو ہدایت کی کہ میرپورخاص کی عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے محکمہ پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ کو پابند کیا جائے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کئے جائیں . اس موقع پر اراکین کونسل نے ضلع بھر میں 31کروڑ کی مجوزہ ترقیاتی اسکیموں کی متفقہ طور پرمنظوری دی .مزید مقامی خبریں
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے آئی ایف جے کے ساتھ مل کر بنائی گئی پانچ سالہ سٹریٹجی برائے سال 2025-26 لانچ کر دی
-
ڈی سی لیہ کی چار ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز کا دورہ چیوڑا بیس ریزارٹ
-
گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال لاھور العلیم میڈیکل کالج اور گلاب دیوی ایجوکیشنل کمپلیکس کے اشتراک سے میگ کون کانفرنس اختتام پزیر ہوگئی
-
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں رمضان نگہبان پروگرام "مریم کے مہمان" کے تحت قائم کردہ دسترخوان پر شہریوں کے ہمراہ ..
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے 47 ویں یوم فتح انقلاب کی بہترین تقریبات کے انعقاد پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
قونصل جنرل ایران لاہور مہران مواحدفر پاک ایران بزنس کمیونٹی کو قریب لانے کےلئے موثر اقدامات اٹھارہے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی اموات کی بلند شرح کے باوجود لوگ نکوٹین کو کیوں اپنالیتے ہیں؟
-
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بارہ دری گراؤنڈ دربار میاں میر میں شبِ برات اجتماع
-
چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پرپاکستان مسلم لیگ کی ٹیم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
ولید نعیم: 350 سے زائد میوزک ٹریکس کے ساتھ سافٹ ویئر پروڈکٹس کی تیاری بھی جاری
-
ایران برادر اسلامی ملک اور غیور قوم کی سرزمین ہے، انقلاب اسلامی کے خلاف ہر طرح کی سازش بری طرح ناکام رہی اور آئندہ بھی ناکام رہے گی۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.