پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ملک محمد احمد خان
سپیکر ملک محمد احمد خان سے یورپین ملک مالٹا کے کرکٹ کلب سویکی یونائیٹڈ کے صدر لیوک ضرب سے ملاقات کے موقع پر گفتگو
ہفتہ 11 مئی 2024 01:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، حکومت نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
سپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پاکستانی ویمن ٹیم کی بہتری کے لیے انقلابی اقدامات کر رہی ہیں۔ مالٹا ویمن کرکٹ ٹیم، پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔اس موقع پر کرکٹ کلب سویکی یونائیٹڈ کے صدر لیوک ضرب نے کہا کہ پاکستان کے سیاحتی مقامات اور ثقافتی ورثہ قابلِ دید ہے اور پاکستان کی مہمان نوازی اور وسیع و عریض قدرتی خوبصورتی توقعات سے کہیں زیادہ خوبصورت ہیں ۔ ملاقات کے دوران اسمبلی سیکرٹریٹ سے سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب اور سٹاف آفیسر برائے سپیکر عماد حسین بھلی بھی شریک تھے۔بعد ازاں سپیکر ملک محمد احمد خان نے وفد کو تحائف پیش کیے۔مزید قومی خبریں
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 100گرام روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.