
امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیا ، چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ
بدھ 15 مئی 2024 17:41
(جاری ہے)
اس موقع پرڈپٹی کنٹرولر بلوچستان بورڈ قاضی محمد انور بھی انکے ہمراہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان بورڈ نے تاریخ رقم کر کے پاکستان کے دیگر بورڈ سے پہلے زرلٹ کا اعلان کیا اور بلوچستان کے طلباء و طالبات کے دل جیت لیے ،میری کوشش ہوگی کہ اس سال بھی بلوچستان بورڈ پہلے رزلٹ کااعلان کرے ۔
انہوں نے کہا کہ امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیااور ڈیجیٹل اٹینڈنس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم "ڈیمز" کے تحت امتحانی عملے ، اور امتحانات میں شریک طلبہ سمیت مانیٹرنگ اسٹاف کی رئیل ٹائم آن لائن حاضری جدید خود کار ڈیجیٹل سسٹم کے ساتھ ساتھ بلوچستان بورڈ میں اصلاحات کا عمل جاری ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اصلاحاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنا کر بورڈ کے امور سے متعلق عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچائی جائیں گی۔ اس سے قبل آن لائن ڈگری ، ڈی ایم سی کا اجرا، اسناد کی تصدیق اور ری کائونٹنگ پروسیجر کی سہولیات فراہم کردی گئی ہیں۔چیئرمین بورڈ میر اعجازعظیم بلوچ نے کہا کہ دنیا میں وہی اقوام ترقی یافتہ ہیں جنہوں نے علم کو اپنا ہتھیار بنایا اور اپنے ملک سے جہالت کا خاتمہ کیا ،ہمیں بھی اپنے ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے علم کی شمع کو مزید روشن کرنا ہوگا ،اسی میں ہم سب کی کامیابی ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.