راجوری ، پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

ہفتہ 18 مئی 2024 14:47

جموں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2024ء) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی پولیس کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوری پولیس لائن میں تعینات پولیس کانسٹیبل شبیر احمد کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔