![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
آزادکشمیر کے عوام باشعور ہو چکے ہیں اور اپنے حقوق حاصل کرناجانتے ہیں،محمد طاہر کھوکھر
طرح کشمیریوں کو نظرانداز کیا گیا ان کے مسائل کو نظر انداز کیا گیا ، اس کی کوئی مثال نہیں ملتی
بدھ 22 مئی 2024 16:26
(جاری ہے)
پاکستان کے مختلف علاقوں میں آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ روا رکھے جانے والے نارواسلوک پر بھی حکومت کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
طاہرکھوکھر نے کہا کہ حکومت مہاجرین مقیم پاکستان کے مسائل حل کرے۔ آزادکشمیر میں ملازمتوں میں ان کے کوٹہ پر نہ صرف من وعن عملدرآمد کروایاجائے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے صفوں میں اتحاد رکھیں ۔ آزادکشمیر میں مفت تعلیم، صحت کی سہولیات عوام کو فراہم کی جائیں اور صنعتی ترقی اور سیاحت کو فروغ دے کر عوام کیلئے روزگار کے نئے مواقع فراہم کئے جائیں ۔کشمیری عوام سے اب ان کا حق کوئی نہیں چھین سکتا ہے اب کشمیر میں تمام وسائل پر کشمریوں کا حق ہے کشمیر کے وسائل پر کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.