شہر اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ کاروبار زندگی معطل ہوکر رہے گیا
رانا ثاقب سلیم
بدھ 22 مئی 2024
17:51
(جاری ہے)
بہاولنگر میں گرمی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا شدید گرمی میں کاروبار زندگی معطل ہوکر رہے گیا، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ریسکیو 1122کی جانب سے شہریوں کو ہیٹ ویو سے آگاہی اور بچاو کے لیے مختلف علاقوں میں ریلیف کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں۔
ریلیف کیمپس میں ٹھنڈے پانی اور فرسٹ ایڈ کا انتظام کیا گیا ہے، چولستان روھی کے باسیوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، گرین فورس کے جوانوں کی جانب سے گھر گھر پینے کا صاف پانی اور ORS پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، چولستان میں جانوروں کے لیے بھی پانی کی قلت ہے جس کے پیش نظرروہی کے علاقوں میں جانوروں کو پینے کا پانی مہیا کیا جارہا ہے آبادیوں کے گرد موجود خشک ٹوبہ جات میں ٹینکر کے ذریعے پانی مہیا کیا جارہا ہے۔مزید مقامی خبریں
-
مسلم لیگ ق کے رہنما و کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز خواجہ رمیض حسن نے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک، شیخ سعید کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت ..
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے باعث ہونے والے دل کے امراض میں کمی کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی حکمتِ عملی ناگزیر ہے، ماہرِ امراضِ قلب
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
نئے انتظامی صوبوں کا قیام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے۔ جمہوریت کا مفہوم عوام کے حقوق باآسانی عوام کی دسترس تک پہنچانا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
پاکستان-ترکیہ-سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ مشرق وسطی سمیت اقوام عالم میں مثبت تبدیلیاں مرتب کرے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.