![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
آرمی چیف جنرل سید عاصم کی اعلی جرمنی فوجی و سول قیادت کے ساتھ ملاقاتیں، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 23 مئی 2024 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے شہری جنگ پر ایک مظاہرہ بھی دیکھا اور مختلف تربیتی سہولیات کا دورہ کیا۔
آرمی چیف نے وفاقی چانسلر کے خارجہ پالیسی اور سلامتی کے مشیرجینزپلوٹنر، وزیر مملکت برائے امور خارجہ ٹوبیاس لنڈر اور نیل ہلمر، وزارت دفاع میں ریاستی سکریٹری نیل ہلمر سمیت دیگر سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔جرمن قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پاک فوج کے کردارکی تعریف کی۔ آرمی چیف جرمن آرمڈ فورسز کمانڈ اینڈ سٹاف کالج، ہیمبرگ کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف ممالک سے کورس میں شرکت کرنے والے طلباء سے خطاب کریں گے تاکہ پاکستان کے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے تناظر اور اقوام متحدہ کے مشنز میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار پر روشنی ڈالیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خواتین کی بڑی رنگا رنگ چاند رات
-
ظ*رواں سال حج کے دوران عازمین حج متعدی بیماریوں سے محفوظ رہے، سعودی وزارت صحت
-
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات
-
رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 عازمین نے فریضہ حج ادا کیا، سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ
-
بیٹے ہنٹر بائیڈن کے کیس میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سزا معاف یا کم نہیں کروں گا، جوبائیڈن
-
چینی کمپنیوں نے پہلی بار نئی گاڑیوں کی فروخت میں امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
یوم عرفہ پر مکہ مکرمہ کی خواتین کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی روایت برقرار
-
کیٹ مڈلٹن کی نئی تصویر جاری، منظرِ عام پر آنے کا اعلان
-
ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 سعودی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ
-
دشمن ارض فلسطین میں خونریزی اورفساد برپا کرنا چاہتا ہے، امام کعبہ
-
سعودی ریاست میں مسجد نمرہ کی سب سے بڑی توسیع ہوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.