یوم تکبیر پاکستان ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے لیے فخر کا دن ہے ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر پاکستان میڈیکل ایسوسییشن ضلع جہلم

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 29 مئی 2024 13:32

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2024ء) یوم تکبیر پاکستان ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے لیے فخر کا دن ہے ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر پاکستان میڈیکل ایسوسییشن ضلع جہلم۔

(جاری ہے)

  جس طرح عالمی دباؤ کے باوجوداس وقت وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے علاوہ سائنس دانوں کی ٹیم کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان نے 28 مئی کو ایٹمی دھماکہ کر کے پاکستان کے لیے دنیا میں ایک تاریخ رقم کی کہ اج پاکستان فخر سے سر اٹھا کر اپنا مقام برقرار رکھے ہوئے ہے ۔

جہلم  ایٹمی دھماکہ کرنے والی ٹیم کو پوری قوم کی طرف سے سلام اور مبارک باد کیونکہ انہوں نے اج کے دن ایٹمی دھماکہ کر کے یوم تکبیر بنا کر اسلامی روایات کو برقرار کیا ۔  پاکستان کو پہلی ایٹمی طاقت بنانے والے محمد نواز شریف اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان کو بھی سلام ۔