جہلم میں ٹریفک کے معمولات کو بہتر بنانے کے ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ ٹریفک کے قوانین میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی ایس پی ٹریفک زبیر اختر بھدر۔
طارق مجید کھوکھر
جمعہ 7 جون 2024
17:46
(جاری ہے)
جس سے مجموعی طور پر 1 کروڑ 13 لاکھ 50 ہزار 900 روپے جرمانے کی مد میں حکومت پنجاب کو حاصل ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں اور نوجوانوں کو لائسنس قانون اور میرٹ کے مطابق تمام قانونی کاروائی کے بعد جاری کیے جاتے ہیں جبکہ جہلم میں تقریباً روزانہ کی بنیاد پر 30 اور ماہانہ 900 لائسنس جاری ہوتے ہیں۔ جبکہ خدمت مرکز اور ٹریفک آفس کی لائسنس پرانچ میں کرپشن کا کوئی وجود نہیں کیونکہ میرے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ بھی اچانک ٹریفک آفس کا دورہ کرتے ہیں اور ٹریفک سٹاف پوری توجہ سے کام کر رہا ہے انہوں کے بتایا کہ پچھلے دنوں ٹریفک کے تمام سسٹم کو اپ گریڈ کیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے لائسنس جاری نہیں ہوئے اور عوام کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔ اب اس اپ ڈیٹ سسٹم کو سمجھنے کے لیے ٹریفک سٹاف کو معمور کر دیا گیا ہے اور یہ مسئلہ بھی جلد حل ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
مسلم لیگ ق کے رہنما و کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز خواجہ رمیض حسن نے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک، شیخ سعید کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت ..
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے باعث ہونے والے دل کے امراض میں کمی کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی حکمتِ عملی ناگزیر ہے، ماہرِ امراضِ قلب
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
نئے انتظامی صوبوں کا قیام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے۔ جمہوریت کا مفہوم عوام کے حقوق باآسانی عوام کی دسترس تک پہنچانا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
پاکستان-ترکیہ-سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ مشرق وسطی سمیت اقوام عالم میں مثبت تبدیلیاں مرتب کرے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.