
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو چیئرمین منتخب کر لیا
کمیٹی کے اراکین تحریک انصاف کے اراکین شبلی فراز اور محسن عزیزکا ووٹنگ کا بائیکاٹ
میاں محمد ندیم
منگل 11 جون 2024
17:20

(جاری ہے)
سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو چیئرمین کمیٹی کے عہدے کے لیے نامزد کیا، ان کا کہنا تھا کہ میں اپوزیشن کو کہتی ہوں کہ اپنے کمیٹی سے احتجاج کے فیصلے پر نظر ثانی کرے شیری رحمان نے کہا کہ ایسا کوئی قانون نہیں کہ کون سی کمیٹی کس کے پاس ہونی چاہئے، اپوزیشن ڈکٹیشن نا دے، اپوزیشن سمجھتی ہے کہ ٹریژری بینچ کا سینیٹر احتساب نہیں کر سکتا. شیری رحمان کے مطابق حکومتی بینچوں کے سینیٹر پہلے بھی خزانہ کمیٹی کے چیئرمین رہ چکے ہیںانہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم اور حساس کمیٹی ہے جس میں اپوزیشن کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. سابق وفاقی وزیر اورپیپلزپارٹی کی سینیٹر نے کہا کہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو اس حوالے سے نشانہ نہیں بنایا جائے، اپوزیشن کو احتجاج کے بجائے کمیٹیز میں فعال پارلیمانی کردار ادا کرنا چاہئے شیری رحمان نے کہا کہ بجٹ کے لیے خزانہ اور پلاننگ کمیٹیز کا قیام لازم ہے، اس وقت پاکستان کو اقتصادی ہم آہنگی کی ضرورت ہے.

مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.