بہاولنگر،پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی موٹر سائیکل چھین کر فرار

جمعرات 27 جون 2024 17:07

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2024ء) پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی موٹر سائیکل چھین کر فرار۔ڈاکوؤں کی لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج ۔

(جاری ہے)

۔۔ نیوز نے حاصل کر لی ۔3نامعلوم ڈاکو 40 ہزار اورنیا موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئیتھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس نے موقع پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :