پتوکی ،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج

جمعہ 28 جون 2024 19:55

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2024ء) منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سٹی پتوکی پولیس کے سب انسپکٹر محمد اشرف نے پولیس نفری کے ہمراہ چونیاں روڈ بھائیکوٹ چک نمبر3 اسٹاپ کے قریب کاروائی کرکے زبیر حسین عرف زبیری منشیات فرو ش کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے پولیس نے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :