سیاسی جماعت پر پابندی کا معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے رکھیں گے، ملک میں سیاسی استحکام بہت ضروری ہے،میاں جاوید لطیف
منگل 16 جولائی 2024 16:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک پر پابندی لگی تو کہیں سے تشویش کا اظہار نہیں ہوا لیکن آج تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کے لئے کام کرنے والا کوئی پھانسی چڑھ گیا، کوئی تاحیات نااہل ہو گیالیکن 4 سال کچھ نہ کرنے والے کو ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
انہوںنے کہا کہ کیا آئی ایم ایف کے ساتھ خط و کتابت اور معاہدے نہ ہونے دینا یا اپنی صوبائی حکومت سے ایسی باتیں کروانا درست ہے؟کیا کوئی بھی قومی جماعت 9مئی جیسا اقدام کر سکتی ہے ،9مئی کے ثبوت قوم کے سامنے بے نقاب کئے جائیں،سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے سارا معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.