
اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش‘ نشیبی علاقے زیر آب
گوجرانوالہ اور جہلم میں متعدد فیڈرز ٹرپ کرجانے سے بجلی معطل ہوگئی اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش اور لاہور میں تیز ہواوؤں کے ساتھ بارش
منگل 23 جولائی 2024 12:36
(جاری ہے)
ادھر اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش اور لاہور میں تیز ہواوؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
اس کے علاوہ سرگودھا، نارووال، شکر گڑھ، مظفر آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، سماہنی میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور بجلی کا بریک ڈاؤن ہوگیا۔مری، بھمبر اور وادی نیلم کے مختلف علاقوں میں بھی بارشں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ماہرین کی جانب سے پنجاب میں بارش کا یہ سلسلہ 2 روز تک چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.