پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس اور موبائل فونز سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ

جمعہ 26 جولائی 2024 19:13

پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس اور موبائل فونز سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2024ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں انٹرنیٹ سروس اور موبائل فونز سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔