محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشگوئی

جمعہ 26 جولائی 2024 19:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد تیز دھوپ نکلنے سے گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :