
اداکارراشد محمود کو ایک بار پھر بجلی کا بھاری بل موصول، جذباتی بیان دیدیا
پیر 29 جولائی 2024 22:42

(جاری ہے)
اداکار نے کہا کہ میرا 500 یونٹس کا بِل 30 ہزار 800 روپے آیا ہے، اب مجھے یہ بھی ادا کرنا ہوگا کیونکہ اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے لیکن میں عوام سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کریں۔
اُنہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے برائے مہربانی باہر نکلیں اور اس ظلم کے خلاف آواز بُلند کریں کیونکہ عوام کی خاموشی کی وجہ سے ہی حکومت ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔راشد محمود نے حکومت سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید کہا کہ آپ یاد رکھیں کہ اگر ہم ہیں تو آپ ہیں، یہ سب کچھ مال دولت یہاں ہی رہ جانی ہے اور ہم سب نے اپنے رب کے پاس واپس چلے جانا ہے جہاں ہر ایک چیز کا حساب ہوگا، کوئی بھی اللہ تعالیٰ کے حساب نہیں بچے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
-
بالی ووڈ میں کام ملے نہ ملے پرواہ نہیں ہے، دلجیت دوسانجھ
-
سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو اَن فالو کردیا
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے،روبینہ اشرف
-
اداکارہ کنگنا رناوت ظہران ممدانی پر برس پڑیں
-
فلم’’ سردار جی 3 ‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
اداکارہ مومنہ اقبال اپنی تصاویر اور پوسٹس پر منفی تبصرے کرنے والوں پر برس پڑیں
-
ربیکا خان اور حسین ترین کے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل
-
جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف
-
بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت دوسانجھ
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے، روبینہ اشرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.