mسماجی رہنما علی اصغر کی ممانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 29 جولائی 2024 20:35

ح کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جولائی2024ء) سماجی رہنما علی اصغر کی ممانی (مسز ظہیر الدین شاہ ) رضائے الہی سے انتقال کر گئی۔

(جاری ہے)

مرحومہ کے انتقال پر وفاقی ٹیکس محتسب اعلی پاکستان ڈاکٹر آصف محمود جاہ ستارہ ہلال امتیاز، پیر الٰہی بخش فائونڈیشن کے سرپرست پیر مظہر الحق، سابق کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی، خالد فیضی، عبدالوسیع قریشی، ذیشان احمد صدیقی، رونق حیات، اویس حسن، محمد سلیمان چھوٹانی، جنید رضوی، عبدالجبار جوکھیو، علی منور، آمنہ سید، مظہر ہانی، شاہد مسرور، اطہر پاشا، زاہد حسین، اصغر علی اصغر، نجمی زنبیری، شہزاد ریاض، شعیب شمیمی، محمد احسن، انعام الحق گیلانی، میاں وارث علی و دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔