بجلی فی یونٹ ایک پیسہ سستی ہونے پر مونس الٰہی کا ردعمل
فارم 47 لیگ کی حاتم طائی کی قبر پر لات! بجلی کی قیمت میں اکٹھی "ایک پیسہ" فی یونٹ کمی، اس "عظیم فیصلے" پر قومی سطح پر جشن اور نوبل پرائز تو بنتا ہے؛ سابق وفاقی وزیر کا بیان
ساجد علی
بدھ 6 مئی 2026
17:16
(جاری ہے)
اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنماء نے اسے حکومت کا "عظیم فیصلہ" قرار دیتے ہوئے طنزیہ انداز اپنایا، انہوں نے نے وزیراعظم شہباز شریف کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "اس عظیم فیصلے پر تو قومی سطح پر جشن منانا چاہیے اور 'شوباز شریف' کا نوبل پرائز تو اب پکا بنتا ہے"۔
فارم 47 لیگ کی حاتم طائئ کی قبر پر لات! بجلی کی قیمت میں اکٹھی "ایک پیسہ" فی یونٹ کمی۔ یعنی 100 یونٹ کے استعمال پر پورے "ایک روپے" کی بچت۔ اس "عظیم فیصلے" پر قومی سطح پر جشن اور شوبازشریف کا نوبل پرائز تو بنتا ہے۔
— Moonis Elahi (@MoonisElahi) May 6, 2026
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی کمزور معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
ایران تجاویز قبول کرلے تو جنگ ختم ہو سکتی ہے، ورنہ زیادہ شدت سے بمباری شروع ہوگی، ٹرمپ
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 63 ارب روپے سے زائد ریلیف کا امکان
-
پاک،امریکا تجارتی تعلقات میں پیش رفت، تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
معرکہ حق، پاکستان کی عسکری برتری اور قومی اتحاد کا عملی مظہر ہے ،خواجہ آصف
-
دنیا کے بہترین ایئرپورٹ لائونجزفہرست سامنے آ گئی
-
بجلی فی یونٹ ایک پیسہ سستی ہونے پر مونس الٰہی کا ردعمل
-
مغربی بنگال میں بی جے پی کی انتخابی فتح کے بعد بدامنی، چار افراد ہلاک
-
ٹیکنو نے پاکستان میں 7000mAh بیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا
-
ایران امریکہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت کا اثر؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 10 فیصد تک گرگئیں
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، اضافی کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
مذاکرات حساس مرحلے میں داخل، امریکہ کی 14 نکاتی امن تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.