
میرپورخاص پولیس کی اہم کاروائی دوہرے قتل میں ملوث مرکزی ملزمان گرفتار
عبید اللہ کوری
جمعرات 1 اگست 2024
16:29
(جاری ہے)
ملزمان سے لوٹا گیا سامان، اور واردات میں استعمال کی گئی ریوو ڈالا اور کلٹس کار بمعہ اسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔
اس گروہ میں مختلف زبانوں سے تعلق رکھنے والے ملزمان شامل تھے جو کہ مختلف علاقوں جیسا کہ ٹنڈو آدم، بھٹ شاہ، کھنڈو، ہالا اور حیدرآباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس گروہ کی سہولت کاری میں کچھ لوکل لوگ بھی شامل ہیں۔ گروہ میں شامل ملزمان بنام روشن جونیجو سکنہ ٹنڈو آدم، دلبر شاھ سکنہ بھٹ شاھ، قاسم جونیجو سکنہ ٹنڈو آدم ، شاھد محمود آرائیں سکنہ دیھ 33 کوٹ غلام محمد شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان میں دو مرکزی ملزمان شاھد محمود آرائیں اور روشن جونیجو پولیس حراست میں ہیں۔واضح رہے کہ ملزم شاہد محمود آرائیں مقتول عبد الوکیل کا بااعتماد اور قابل بھروسہ دوست تھا، جو کہ مقتول عبدالوکیل کے معمولات زندگی کو اچھی طرح جانتا تھا لیکن لالچ نے اپنا رنگ دکھایا اور دوست کے ہی گھر میں ڈکیتی کروادی۔ جس میں دو قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واردات سے پہلے لوکل لوگوں کی مدد سے وکیل پٹھان کے گھر کی ریکی کی اور مذکورہ تاریخ کو دھاوا بول دیا۔مزید ملوث ملزمان کی گرفتاری کےلئے مختلف پولیس ٹیمز بناکر چھاپہ مارے جا رہے ہیں جن کی گرفتاری جلد متوقع ہے۔گرفتار ملزمان سے ڈکیتی میں استعمال ہونے والی ریوو ڈالا بلیک، کلٹس کار اور 3 پسٹل 33 راؤنڈ برآمد ہوئے اور دروان ڈکیتی چھینی گئی ریوو گاڑی اور آلٹو کار کی چابیاں ، کیش رقم موبائل فونز اور پرس بھی ملزمان کے قبضے سے برآمد کرلیے گئے۔مزید مقامی خبریں
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
-
پولیس افسران کا فیصل آباد پریس کلب کا دورہ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.