سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دیں گے، مراد علی شاہ
گرین پاورپلانٹ سے لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں گے، وزیر اعلی سندھ
ہفتہ 3 اگست 2024 19:13
(جاری ہے)
وزیراعلی ہاؤس میں سولر ہوم سسٹم کے معاہدے کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ تھر سے سستی ترین بجلی فراہم کی جارہی ہے، پہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، چاہتے ہیں لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں۔
انھوں نے کہا کہ اس وقت بجلی کا بحران زیادہ ہے، گرین پاورپلانٹ سے لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں گے۔انہوںنے کہا کہ تمام سرکاری عمارتوں کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا، 34 سرکاری عارتیں سولر پر منتقل ہوچکی ہیں، چاہتے ہیں تمام سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی سے استفادہ حاصل ہو۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کا 11ربیع الاول کی عام تعطیل کیلئے وزیراعظم کو خط
-
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی تعداد رواں سال کے آخر تک 1 کروڑ تک پہنچ جائے گی، سینیٹر روبینہ خالد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا ٹھٹھہ میں پولیو ورکرز سے بدتمیزی کا نوٹس، کمشنر حیدرآباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
-
ہمیں وطن کی سلامتی ، وحدت اور اس کی یکجہتی عزیز ہے، پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن
-
دربار حضرت میاں میر ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات شروع
-
عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر جواب طلب
-
اڈیالہ جیل کا قیدی اپنی شیطانی سوچ سے صوبوں کو آپس میں لڑوانا چاہتا ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پولیو ٹیم پر تشدد کی خبر کا نوٹس
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازکا پولیو ٹیم پر تشدد کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
-
پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر حکومت اور اپوزیشن کا سپیکر کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.