5 اگست کو ہمارے لیڈر کو غیر قانونی طریقے سے حراست میں لیا گیا تھا، اسد قیصر
پوری دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ اس ناجائز حکومت کے پاس عوام کا اعتماد نہیں،پی ٹی آئی رہنما
اتوار 4 اگست 2024 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا ہے، پوری دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ اس ناجائز حکومت کے پاس عوام کا اعتماد نہیں۔ اسد قیصر نے کہاکہ صوابی کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کریں گے، 14اگست بھی بھرپور طریقے سے منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ان تمام پارٹیوں کو اکٹھا کریں جو اس رجیم اور مہنگائی کیخلاف ہیں۔ اسد قیصر نے کہا کہ یہ جو قانون سازی کر رہے ہیں یہ قانون سازی غیر قانونی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’قوم کےلئے خوشخبری ہے‘
-
جمعیت علماء اسلام ف کا حکومت کو آئینی ترامیم مؤخر کرنے کا مشورہ
-
دو انتہائی مطلوب اشتہاری یو اے ای سے گرفتار
-
ہم دیکھ رہے ہیں کس طرح آئین کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے، سلمان اکرم راجہ
-
آئینی ترامیم اہم اور سنجیدہ معاملہ ہے جس کے لئے مشاورت جاری ہے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، اسے آئین و قانون میں ترمیم کا حق حاصل ہے، عوام کے مفاد میں قانون سازی ہمارے فرائض میں شامل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ..
-
جرمن چانسلر شولس وسطی ایشیا کے تین روزہ دورے کے آغاز پر ازبکستان میں
-
ترامیم کے دستوری پیکج کا ماخذ و خالق راولپنڈی اور اسٹیبلشمنٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمد
-
تحریک انصاف آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنے گی، عمر ایوب کا دوٹوک اعلان
-
آئینی ترامیم کیلئے بولیاں لگ رہی ہیں، خرید و فروحت ایک بار پھر جاری ہے، امیر جماعت اسلامی کا الزام
-
آئینی ترامیم کا معاملہ؛ حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
-
اروند کیجریوال نئی دہلی کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی
-
حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.