
پاکستان شاہینز نے دوسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
منگل 6 اگست 2024 16:20

(جاری ہے)
عمران جونیئر 3وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب بولر رہے۔
این ٹی سٹرائیک کے خلاف عمدہ بولنگ کرنے والے جہانداد خان اور مبصر خان نے ایک مرتبہ پھر اچھی بولنگ کرتے ہوئے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔ خرم شہزاد بھی 2 کھلاڑی آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔ انہیں ون ڈے میچوں کے لیے ڈارون میں روک لیا گیا تھا ۔کپتان محمد حارث نے وکٹ کیپنگ میں 3 کیچز پکڑے ۔پاکستان شاہینز کی اننگز میں صاحبزادہ فرحان بغیر کوئی رن بنائے رپون مونڈل کی گیند پر آؤٹ ہوگئے جس کے بعد عبدالفصیح اور عثمان خان نےدوسری وکٹ کے لیے 48 رنز کا اضافہ کیا۔عبدالفصیح 12 رنز بناکر مونڈل کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔عثمان خان نے 5 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 39 رنز سکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔طیب طاہر17 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان شاہینز اب ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لے گی جس میں اس کا پہلا میچ 10 اگست کو پرتھ سکارچرز سے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پشاور نے بہاولپور کو ہرا دیا
-
قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پشاور نے بہاولپور کو ہرا دیا
-
صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل‘داود خان صدر‘منصور زمان جنرل سیکرٹری منتخب
-
پاکستان اورساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران سیکورٹی ہائی الرٹ رہی
-
پنڈی ٹیسٹ ، پاکستان نے کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے
-
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 65رنز سے ہرا دیا
-
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 10،10 لاکھ روپے اور نوکریاں دینے کا فیصلہ
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے چائے کے وقفے پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے
-
قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ گاڑیوں کے شوروم مالک کا 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ
-
پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز گرین شرٹس نے پہلے سیشن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 95 رنز بنا لیے
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
کین ولیمسن اور نیتھن سمتھ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کیوی سکواڈ میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.